☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33517
حدیث نمبر: 33517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٥١ - حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر قال: مر على رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم رجل قصير، (قال) (١) : فسجد سجدة الشكر وقال:"الحمد للَّه الذي لم يجعلني (مثل) (٢) زنيم" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس سے ایک چھوٹا سا آدمی گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سجدئہ شکر ادا کیا اور فرمایا: سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے چھوٹے سے کان کی طرح نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35051، ترقيم محمد عوامة 33517)
پچھلی حدیث → (33516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33518)