☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33516
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33516
حدیث نمبر: 33516 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٥٠ - حدثنا وكيع (١) ثنا مسعر عن أبي عون الثقفي عن يحيى بن الجزار أن ⦗٢٨٥⦘ النبي صلى الله عليه و آله وسلم مر به رجل وبه زمانة فسجد وأبو بكر وعمر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن جزار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جس کو دائمی بیماری لاحق تھی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سجدئہ شکر ادا کیا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی سجدئہ شکر ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35050، ترقيم محمد عوامة 33516)
پچھلی حدیث → (33515) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33517)