☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33515
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33515
حدیث نمبر: 33515 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٤٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عبيد العجلي عن أبي (مؤمن) (١) (الوائلي) (٢) قال: شهدت عليا أتي (بالمخدج) (٣) فسجد (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مومن الواثلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا جب مخدّج کی خبر لائی گئی تو آپ رضی اللہ عنہ نے سجدۂ شکر ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35049، ترقيم محمد عوامة 33515)
پچھلی حدیث → (33514) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33516)