☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33514
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33514
حدیث نمبر: 33514 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٤٨ - حدفنا وكيع (قال) (١) : (ثنا) (٢) سفيان عن محمد بن قيس الهمداني عن شيخ لهم يكنى أبا موسى قال: شهدت عليا لما أتي (بالمخدج) (٣) سجد (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر تھا جب ان کے پاس مخدّج کی خبر لائی گئی تھی تو آپ رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35048، ترقيم محمد عوامة 33514)
پچھلی حدیث → (33513) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33515)