☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33513
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33513
حدیث نمبر: 33513 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٤٧ - حدثنا شريك عن محمد بن قيس عن أبي موسى قال: رأيت عليًا (حين) (١) (أتي) (٢) (بالمخدج) (٣) سجد سجدة شكر (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ جب ان کے پاس مخدّج کی خبر لائی گئی تو آپ رضی اللہ عنہ نے سجدہ ٔ شکر ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35047، ترقيم محمد عوامة 33513)
پچھلی حدیث → (33512) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33514)