☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33510
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33510
حدیث نمبر: 33510 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٤٤ - حدثنا حفص بن غياث عن موسى بن عبيدة عن زيد بن أسلم عن أبيه قال: بُشر عمر بفتح فسجد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت اسلم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو فتح کی خوشخبری سنائی گئی تو آپ رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35044، ترقيم محمد عوامة 33510)
پچھلی حدیث → (33509) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33511)