☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33500
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33500
حدیث نمبر: 33500 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٣٤ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن في الأسير في أيدي العدو إن أعطى عطية أو نحل نحلا وأوصى بثلثه فهو جائز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے دشمن کے قبضہ میں موجود قیدی کے بارے میں ارشاد فرمایا: اگر وہ کسی کو کوئی عطیہ دے یا کسی کو اپنی مرضی سے کوئی چیز دے اور اپنے ثلث مال کی وصیت کر دے تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35034، ترقيم محمد عوامة 33500)
پچھلی حدیث → (33499) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33501)