☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33499
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33499
حدیث نمبر: 33499 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٣٣ - حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثني الأوزاعي قال: سألت الزهري عن الأسير في أرض العدو متى (تزوج) (١) امرأته فقال: لا تزوج ما علمت أنه حي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کو دشمن کی زمین میں قیدی بنا لیا گیا ہو کہ اس کی بیوی کب نکاح کرے گی؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ نکاح نہیں کرسکتی جب تک اسے اس کا زندہ ہونا معلوم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35033، ترقيم محمد عوامة 33499)
پچھلی حدیث → (33498) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33500)