☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33490
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33490
حدیث نمبر: 33490 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٢٣ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن (الحسن) (١) في (القتيل) (٢) إذا كان عليه مهل غسّل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے اس مقتول کے بارے میں کہ جس پر تھوڑا وقت گزر گیا ہو یوں ارشاد فرمایا: کہ اس کو غسل دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35023، ترقيم محمد عوامة 33490)
پچھلی حدیث → (33489) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33491)