☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33488
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33488
حدیث نمبر: 33488 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٢١ - حدثنا عيسى بن يونس عن عمرو عن الحسن أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أمر بحمزة حين استشهد فغسل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں حکم دیا تھا جب انہیں شہید کردیا گیا تھا پس ان کو غسل دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35021، ترقيم محمد عوامة 33488)
پچھلی حدیث → (33487) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33489)