☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33473
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33473
حدیث نمبر: 33473 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٠٠٥ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا يدفن مع القتيل خف ولا نعل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: مقتول کے ساتھ موزے اور چپل دفن نہیں کیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35005، ترقيم محمد عوامة 33473)
پچھلی حدیث → (33472) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33474)