☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33457
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33457
حدیث نمبر: 33457 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٨٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم في الرجل إذا قطع الطريق وأغار ثم رجع تائبا أقيم عليه الحد، وتوبته فيما بينه وبين ربه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت ابراہیم رحمہ اللہ نے اس شخص کے بارے میں جو ڈاکہ مارے اور غارت گری کرے پھر توبہ کر کے لوٹ آئے، یوں ارشاد فرمایا: اس پر حد قائم کی جائے گی اور اس کی توبہ اس کے اور رب کے درمیان ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34984]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34984، ترقيم محمد عوامة 33457)
پچھلی حدیث → (33456) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33458)