☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33454
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33454
حدیث نمبر: 33454 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٨١ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه في الرجل يصيب الحدود، ثم يجيء تائبًا، قال: تقام عليه الحدود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ رحمہ اللہ نے اس شخص کے بارے میں ارشاد فرمایا؛ جو حدود کو پہنچ جائے پھر وہ توبہ کر کے آجائے۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس شخص پر حدود قائم کی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34981، ترقيم محمد عوامة 33454)
پچھلی حدیث → (33453) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33455)