☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33451
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33451
حدیث نمبر: 33451 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٧٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي معشر عن إبراهيم في المرأة ترتد عن الإسلام، قال: تستتاب، فإن تابت وإلا قتلت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے اس عورت کے بارے میں جو اسلام سے مرتد ہوجائے یوں ارشاد فرمایا: کہ اس سے توبہ طلب کی جائے گی۔ پس اگر وہ توبہ قبول کرلے تو ٹھیک ورنہ اس کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34978]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34978، ترقيم محمد عوامة 33451)
پچھلی حدیث → (33450) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33452)