☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33449
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33449
حدیث نمبر: 33449 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٧٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن (الحسن) (١) في المرتدة تستتاب، فإن تابت وإلا قتلت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے مرتدہ عورت کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ اس سے توبہ طلب کی جائے گی۔ اگر وہ توبہ کرلے تو ٹھیک ورنہ اس کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34976، ترقيم محمد عوامة 33449)
پچھلی حدیث → (33448) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33450)