☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33447
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33447
حدیث نمبر: 33447 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٧٤ - حدثنا أبو داود عن أبي حرة عن الحسن في المرأة ترتد عن الإسلام قال: لا تقتل، تحبس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حُرّہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے اس عورت کے بارے میں جو اسلام سے مرتد ہوجائے یوں ارشاد فرمایا: اس کو قتل نہیں کیا جائے گا اس کو قید کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34974]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34974، ترقيم محمد عوامة 33447)
پچھلی حدیث → (33446) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33448)