☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33446
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33446
حدیث نمبر: 33446 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٧٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الحسن قال: لا تقتل النساء إذا هن ارتددن عن الإسلام، ولكن يدعين إلى الإسلام فإن هن أبين سبين، وجعلن إماء للمسلمين ولا يقتلن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: عورتیں جب اسلام سے مرتد ہوجائیں تو ان کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ بلکہ ان کو اسلام کی دعوت دی جائے گی۔ اگر وہ انکار کردیں تو ان کو قید کردیا جائے گا۔ اور مسلمانوں کی باندیاں بنادیا جائے گا اور ان کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34973، ترقيم محمد عوامة 33446)
پچھلی حدیث → (33445) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33447)