☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33443
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33443
حدیث نمبر: 33443 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٧٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ووكيع عن أبي حنيفة عن عاصم عن أبي رزين عن ابن عباس قال: لا تقتل النساء إذا ارتددن عن الإسلام، ولكن يحبسن ويدعين إلى الإسلام ويجبرن عليه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جب عورتیں اسلام سے مرتد ہوجائیں تو ان کو قتل نہیں کیا جائے گا بلکہ ان کو قید کردیا جائے گا اور اسلام کی طر ف بلایا جائے گا اور اسلام پر ان کو مجبور کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34970، ترقيم محمد عوامة 33443)
پچھلی حدیث → (33442) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33444)