☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33434
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33434
حدیث نمبر: 33434 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٦٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي عمرو الشيباني عن علي أنه أتي بمستورد العجلي وقد ارتد فعرض عليه الإسلام فأبى، قال: فقتله وجعل ميراثه بين ورثته المسلمين (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمرو الشیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس مستورد العجلی کو لایا گیا جو مرتد ہوچکا تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اس پر اسلام پیش کیا۔ اس نے انکار کردیا۔ تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو قتل کردیا۔ اور اس کی وراثت کو اس کے مسلمان ورثاء کے درمیان تقسیم کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34960، ترقيم محمد عوامة 33434)
پچھلی حدیث → (33433) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33435)