☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33433
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33433
حدیث نمبر: 33433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٥٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم في رجل أشرك ولحق بأرض (العدو) (١) قال: لا تزوج امرأته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم رحمہ اللہ نے اس آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا: جو مشرک ہوجائے اور دشمن کے ملک میں چلا جائے تو اس کی بیوی دوسرا نکاح نہیں کرسکتی۔ اور حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کی بیوی نکاح کرسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34958، ترقيم محمد عوامة 33433)
پچھلی حدیث → (33432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33434)