☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33428
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33428
حدیث نمبر: 33428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٥٣ - [حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي قال: قال على: يستتاب المرتد ثلاثًا، فإن (عاد) (١) قتل (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: مرتد سے تین مرتبہ توبہ طلب کی جائے گی۔ پس اگر وہ دوبارہ ایسا کرے گا تو اس کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34953، ترقيم محمد عوامة 33428)
پچھلی حدیث → (33427) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33429)