☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33421
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33421
حدیث نمبر: 33421 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٤٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عمرو بن قيس عمن سمع إبراهيم يقول: يستتاب المرتد كلما ارتد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن قیس رحمہ اللہ اس شخص سے نقل فرماتے ہیں جس نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا: مرتد سے توبہ طلب کی جائے گی جب بھی وہ ارتداد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34946، ترقيم محمد عوامة 33421)
پچھلی حدیث → (33420) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33422)