☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33418
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33418
حدیث نمبر: 33418 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٤٢ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء في الإنسان يكفر بعد إيمانه: يدعى إلى الإسلام فإن أبى قتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے اس شخص کے بارے میں جو ایمان کے بعد کفر اختیار کرے یوں ارشاد فرمایا: اسے اسلام کی دعوت دی جائے گی پس اگر وہ انکار کر دے تو اس شخص کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34942، ترقيم محمد عوامة 33418)
پچھلی حدیث → (33417) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33419)