☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33415
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33415
حدیث نمبر: 33415 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٣٩ - حدثنا البكراوي عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر قال: كتب عمر بن عبد العزيز في قوم نصارى ارتدوا فكتب أن استتيبوهم، فإن تابوا وإلا فاقتلوهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے ان لوگوں کے بارے میں خط لکھا جو عیسائی تھے پھر وہ مرتد ہوگئے تو آپ رحمہ اللہ نے لکھا: ان سے توبہ طلب کرو۔ پس اگر توبہ کریں تو ٹھیک ورنہ ان کو قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34939، ترقيم محمد عوامة 33415)
پچھلی حدیث → (33414) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33416)