☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33401
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33401
حدیث نمبر: 33401 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٩٢٤ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أشعث عن ابن سيرين قال: ارتد علقمة ابن علاثة فبعث أبو بكر إلى امرأته وولده فقالت: إن كان علقمة كفر، فإني لم أكفر أنا ولا ولدي (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ علقمہ بن علاثہ مرتد ہوگیا۔ تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اس کی بیوی اور بیٹے کی طرف قاصد بھیجا۔ اس کی بیوی نے کہا: اگرچہ علقمہ نے کفر کیا ہے لیکن میں نے کفر نہیں کیا اور نہ ہی میرے بیٹے نے۔ آپ رحمہ اللہ نے یہ بات امام شعبی رحمہ اللہ کے سامنے ذکر فرمائی۔ تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اسی طرح مرتدین کے ساتھ معاملہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34924، ترقيم محمد عوامة 33401)
پچھلی حدیث → (33400) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33402)