حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ الْبَكْرَاوِيُّ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، أَوْ خَالِدٍ، قَالَ:" وَلَغَتْ هِرَّةٌ فِي إِنَاءٍ لِأَبِي الْعَلَاءِ فَتَوَضَّأَ بِفَضْلِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ بلی نے حضرت ابو العلاء کے برتن میں سے پانی پیا تو انہوں نے اس کے پس ماندہ سے وضو کر لیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 334، ترقيم محمد عوامة 334)