٣٤٩٠٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن أبي ليلى عن الحكم أن عمر بن الخطاب بعث عثمان بن حنيف على السواد فوضع على كل جريب عامر أو غامر يناله الماء درهما (وقفيرا) (١) يعني الحنطة والشعير، وعلى جريب الكرم عشرة، وعلى جريب الرطاب خمسة (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عثمان بن حنیف رحمہ اللہ کو مالدار لوگوں کے پاس بھیجا۔ تو انہوں نے ہر آباد اور غیر آباد زمین کی کھیتی پر جو پانی سے سیراب ہوتی ہو ایک درہم اور گندم یا جو کا ایک قفیز مقرر فرمایا۔ اور ہر انگور کی کھیتی پر دس دس مقرر فرمائے۔ اور سبزی کی کھیتی پر پانچ مقرر فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34908، ترقيم محمد عوامة 33385)