حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ:" إِنَّمَا سُمِّيَتِ الْعَصْرَ لِتَعْتَصِرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ عصر کی نماز کو عصر اس لئے کہتے ہیں تاکہ یہ تاخیر سے پڑھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3351، ترقيم محمد عوامة 3337)