٣٤٨٨٠ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع عن الحسن أنه قال في برمهم وصحافهم: اغسلها واطبخ فيها وائتدم] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے ان کی پتھر کی ہانڈیوں اور پلیٹوں کے بارے میں فرمایا: ان کو دھو لو۔ اور ان میں پکا لیا کرو اور شوربہ بنا لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34880، ترقيم محمد عوامة 33359)