٣٤٨٧٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا عمر بن الوليد (الشني) (١) قال: سألت سعيد بن جبير عن قدور المجوس فقال: اغسلها واطبخ فيها وائتدم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ولید الشنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مجوسی کے برتن کے متعلق پوچھا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: تم ان کو دھو لو اور ان میں پکا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34879، ترقيم محمد عوامة 33358)