٣٤٨٧٣ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن برد عن عطاء عن جابر قال: كنا نغزو مع النبي صلى الله عليه و آله وسلم أرض المشركين، فلا نمتنع أن نأكل في آنيتهم ونشرب في أسقيتهم (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مشرکوں کی زمین میں جہاد کرتے تھے اور ہم نہیں رکے ان کے برتنوں میں کھانے سے اور نہ ہی ان کے برتنوں میں پینے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34873، ترقيم محمد عوامة 33352)