٣٤٨٧٢ - حدثنا حفص عن حجاج عن مكحول عن أبي إدريس عن أبي ثعلبة الخشني قال: قلت يا رسول اللَّه، إنا نغزو أرض العدو فنحتاج إلى آنيتهم، فقال:"استغنوا عنها ما استطعتم، فإن لم تجدوا غيرها فاغسلوها وكلوا فيها واشربوا" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ثعلبہ الخشنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! ہم لوگ دشمن کی سرزمین میں جہاد کرتے ہیں۔ پس ہمیں ان کے برتنوں کی ضرورت پڑتی ہے تو ہم کیا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی طاقت کے بقدر ان سے بچو۔ اور اگر ان کے علاوہ کوئی اور چیز نہ پاؤ تو ان کو دھو لو۔ پھر ان میں کھا پی لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34872، ترقيم محمد عوامة 33351)