☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33345
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33345
حدیث نمبر: 33345 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٦٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: كان يكره أن يأكل مما طبخ المجوس في قدورهم، ولم يكن يرى بأسًا أن يؤكل من طعامهم مما سوى ذلك ⦗٢٤٤⦘ سمن أو (خبز) (١) أو كامخ (٢) أو (شيراز) (٣) أو لبن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ اس کھانے کو ناپسند کرتے تھے جو مجوسیوں کے برتن میں پکایا گیا ہو۔ اور وہ ان کے کھانوں کو تناول فرمانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے سوائے ان چیزوں کے۔ گھی، پنیر، یا شوربہ یا مکھن یا دودھ وغیرہ کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34866، ترقيم محمد عوامة 33345)
پچھلی حدیث → (33344) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33346)