☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33340
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33340
حدیث نمبر: 33340 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٦١ - حدثنا شاذان قال: ثنا شريك عن أبي إسحاق عن بكر بن ماعز عن ربيع بن خيثم قال: إذا أصبتَ الأمة (المشركة) (١) فلا تأتيها حتى تسلم وتغتسل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر بن ماعز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب تم کسی مشرکہ باندی کو حاصل کرو۔ تو تم اس کے قریب مت جاؤ یہاں تک کہ وہ اسلام قبول کرلے اور غسل کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34861، ترقيم محمد عوامة 33340)
پچھلی حدیث → (33339) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33341)