☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33339
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33339
حدیث نمبر: 33339 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٦٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو بن هرم قال: سئل جابر ابن زيد عن الرجل يشتري (الجارية) (١) من السبي فيقع عليها؟ قال: لا، حتى يعلمها الصلاة والغسل من الجنابة وحلق العانة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ھرم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ سے ایسے آدمی کے متعلق پوچھا گیا: جو قیدیوں میں پہلے کوئی باندی خریدے کیا وہ اس سے وطی کرسکتا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: نہیں! یہاں تک کہ اس کو نماز سکھائے، اور ناپاکی کا غسل اور زیر ناف بال کاٹنا سکھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34860، ترقيم محمد عوامة 33339)
پچھلی حدیث → (33338) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33340)