☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33334
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33334
حدیث نمبر: 33334 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٥٥ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول في الرجل إذا كانت له أمة يهودية أو نصرانية فإنه (يطؤها) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت برد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول رحمہ اللہ نے اس آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ جب اس کے پاس یہودی یا نصرانی باندی ہو تو وہ اس سے وطی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34855، ترقيم محمد عوامة 33334)
پچھلی حدیث → (33333) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33335)