☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33318
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33318
حدیث نمبر: 33318 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٣٧ - حدثنا ابن إدريس عن جعفر عن أبيه أن عمر بن الخطاب سأل عن جزية المجوس فقال عبد الرحمن بن عوف: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (يقول) (١) :"سنوا بهم سنة أهل الكتاب" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کے والد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مجوسیوں سے جزیہ لینے کے متعلق سوال کیا: تو حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ان کے ساتھ اہل کتاب والا طریقہ جاری کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34837، ترقيم محمد عوامة 33318)
پچھلی حدیث → (33317) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33319)