☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33317
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33317
حدیث نمبر: 33317 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٣٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث بن سوار عن الزهري قال: أخذ رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم الجزية من مجوس أهل هجر، ومن يهود اليمن ونصاراهم، من كل حالم دينارا، وأخذ عمر الجزية من مجوس السواد وأخذ عثمان من مجوس مصر البربر الجزية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اہل ھجر کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ اور یمن کے یہودیوں اور عیسائیوں میں سے ہر بالغ سے ایک دینار جزیہ لیا۔ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سواد کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ اور حضرت عثمان نے مصر میں بربری مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34836، ترقيم محمد عوامة 33317)
پچھلی حدیث → (33316) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33318)