☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33316
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33316
حدیث نمبر: 33316 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٨٣٥ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن بجالة قال: (لم) (١) يكن عمر يأخذ الجزية من المجوس حتى شهد عبد الرحمن بن عوف أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أخذها من مجوس هجر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بجالہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مجوسیوں سے جزیہ نہیں لیتے تھے یہاں تک کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اس بات کی گواہی دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ھجر کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34835، ترقيم محمد عوامة 33316)
پچھلی حدیث → (33315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33317)