☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33281
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33281
٣٤٧٩٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن حارثة بن مضرب عن علي قال: لقد رأيتنا يوم بدر ونحن نلوذ برسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم وهو أقربنا إلى العدو وكان من أشد الناس يومئذ بأسًا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارثہ بن مضرب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ جنگ بدر کے دن میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات سے حفاظت حاصل کر رہے ہیں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم لوگوں میں سب سے زیادہ دشمن کے قریب ہیں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس دن سب سے زیادہ سخت جنگجو تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34798، ترقيم محمد عوامة 33281)
← Previous Hadith (33280) Back to Bab Next Hadith → (33282)