☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33277
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33277
حدیث نمبر: 33277 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٧٩٤ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن الشعبي عن سويد بن غفلة قال: شهدنا اليرموك قال: فاستقبلنا عمر وعلينا الديباج (والحرير) (١) ، فأمر فرمينا بالحجارة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جنگ یرموک میں حاضر ہوئے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہمارا استقبال کیا اس حال میں کہ ہم نے دیباج اور یشم پہنا ہوا تھا۔ تو آپ رضی اللہ عنہ کے حکم سے ہمیں پتھر مارے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34794، ترقيم محمد عوامة 33277)
پچھلی حدیث → (33276) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33278)