☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33262
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33262
حدیث نمبر: 33262 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٧٧٩ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: أتيت عبد الرحمن ابن أبي ليلى بتبر (فقال: هل) (١) (عسيت) (٢) أن تجعلها أجراسا فإنها تكره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کے پاس سونے کا بغیر ڈھلا ہوا ڈلا لے کر آیا تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: شاید کہ تو اس کی گھنٹیاں بنائے گا بیشک یہ تو مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34779، ترقيم محمد عوامة 33262)
پچھلی حدیث → (33261) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33263)