☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33260
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33260
حدیث نمبر: 33260 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٧٧٧ - [حدثنا وكيع قال: ثنا (موسى) (١) بن عبيدة عن ثابت مولى أم سلمة عن أم سلمة قالت: الملائكة لا تصحب رفقة فيها جلجل] (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام فرماتے ہیں کہ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: ملائکہ اس کی صحبت اختیار نہیں کرتے جس کے پاس گھنگرو ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34777، ترقيم محمد عوامة 33260)
پچھلی حدیث → (33259) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33261)