☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33255
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33255
حدیث نمبر: 33255 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٧٧٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن مغول قال: سألت عطاء عن خصاء الخيل قال: ما خيف (عضاضه) (١) وسوء خلقه فلا بأس (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن مغول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے گھوڑے کو خصی کرنے کے متعلق پوچھا: آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کے کاٹنے اور مارنے کا خوف نہ ہو تو کوئی حرج کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34772، ترقيم محمد عوامة 33255)
پچھلی حدیث → (33254) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33256)