☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33224
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33224
حدیث نمبر: 33224 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٧٤٠ - حدثنا خالد بن مخلد قال: ثنا إسحاق بن حازم قال: ثنا عثمان بن محمد بن الأخنس عن إسماعيل بن محمد بن سعد قال: قال سعد: (كفيتم) (١) إن الإمرة لا تزيد الإنسان في دينه (خيرًا) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن محمد بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تمہیں یہ بات کافی ہے کہ منصب حکومت انسان کے دین میں کسی بھلائی کا اضافہ نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34740، ترقيم محمد عوامة 33224)
پچھلی حدیث → (33223) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33225)