☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33224
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33224
٣٤٧٤٠ - حدثنا خالد بن مخلد قال: ثنا إسحاق بن حازم قال: ثنا عثمان بن محمد بن الأخنس عن إسماعيل بن محمد بن سعد قال: قال سعد: (كفيتم) (١) إن الإمرة لا تزيد الإنسان في دينه (خيرًا) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن محمد بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: تمہیں یہ بات کافی ہے کہ منصب حکومت انسان کے دین میں کسی بھلائی کا اضافہ نہیں کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34740، ترقيم محمد عوامة 33224)
← Previous Hadith (33223) Back to Bab Next Hadith → (33225)