☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33208
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33208
٣٤٧٢٣ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا بريد بن عبد اللَّه عن أبي بردة عن أبي موسى قال: دخلت على رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أنا ورجلان من بني عمي، فقال أحد الرجلين: يا رسول اللَّه أمرنا على بعض ما ولاك اللَّه، وقال الآخر: مثل ذلك، قال: فقال:"إنا واللَّه لا نولي هذا العمل أحدًا سأله، ولا أحدًا حرص عليه" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے دو چچا زاد بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان دونوں آدمیوں میں سے ایک نے کہا: اے اللہ کے رسول 5! اللہ نے جو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سلطنت عطا فرمائی ہے اس میں سے کسی حصہ پر ہمیں بھی امیر بنادیں۔ اور دوسرے شخص نے بھی یہی بات کہی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: یقینا اللہ کی قسم! ہم یہ عہدہ اس شخص کو سپرد نہیں کرتے جو اس کا سوال کرے اور نہ اس شخص کو جو اس پر لالچی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34723، ترقيم محمد عوامة 33208)
← Previous Hadith (33207) Back to Bab Next Hadith → (33209)