☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33207
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33207
٣٤٧٢٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا يحيى بن سعيد أن الحارث بن (يزيد) (١) الحضرمي أخبره أن أبا ذر سأل رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم الإمارة، وأن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنك ضعيف وإنها أمانة، وإنها يوم القيامة خزي وندامة، إلا من أخذها بحقها وأدى الذي عليه فيها" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث بن یزید الخضرمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منصب حکومت کا سوال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: یقینا تو کمزور ہے۔ اور بیشک یہ بہت بڑی امانت ہے۔ اور بیشک یہ قیامت کے دن ذلت اور شرمندگی کا سبب ہوگی۔ سوائے اس شخص کے لیے جس نے اس کو حق کے ساتھ پکڑا اور اس بارے میں جو اس پر لازم تھا وہ حق ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34722، ترقيم محمد عوامة 33207)
← Previous Hadith (33206) Back to Bab Next Hadith → (33208)