☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33194
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33194
حدیث نمبر: 33194 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٧٠٩ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا حصين بن عبد الرحمن عن محمد بن طلحة (ابن) (١) ركانة المطلبي عن جبير بن مطعم قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إن صلاة في مسجدي هذا أفضل من ألف صلاة فيما سواه، إلا المسجد الحرام" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک میری اس مسجد میں ایک نماز پڑھنا اس کے علاوہ دیگر مسجد میں ہزار نمازیں پڑھنے سے افضل ہے سوائے مسجد حرام کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34709، ترقيم محمد عوامة 33194)
پچھلی حدیث → (33193) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33195)