☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33192
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33192
حدیث نمبر: 33192 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٧٠٧ - حدثنا ابن نمير عن موسى بن عبيدة قال: أخبرني يوسف بن طهمان عن أبي أمامة بن سهل بن حنيف عن أبيه سهل بن حنيف قال: قال رسول ⦗٢٠٤⦘ اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من توضأ فأحسن وضوءه ثم جاء مسجد قباء فركع فيه أربع ركعات كان ذلك كعدل عمرة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سھل بن حنیف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے۔ پھر مسجد قباء میں آئے اور اس میں چار رکعات نماز ادا کرے تو اس کا ثواب عمرہ کے برابر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34707، ترقيم محمد عوامة 33192)
پچھلی حدیث → (33191) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33193)